18 جون، 2015، 12:47 PM

امریکہ میں چرچ میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک

امریکہ میں چرچ میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک

امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کے افریقن امریکن چرچ میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے گارڈین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کے افریقن امریکن چرچ میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کے امینوئل افریقن میتھوڈسٹ اپسکو پال چرچ میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حملہ آور کی تلاش شروع کردی گئی ہےیہ چرچ سیاہ فام عیسائيوں کا ہے۔اور فائرنگ کی وجہ  نسل پرستی ہوسکتی ہے۔

News ID 1855938

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha